برقی اثر

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - بجلی کی طرح تیز سریع اور شدید تاثیر جو کسی اقدام یا چیز سے ہو، فوری اور موثر احساس۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - بجلی کی طرح تیز سریع اور شدید تاثیر جو کسی اقدام یا چیز سے ہو، فوری اور موثر احساس۔